آپکا موڈ کیسا ہے ؟؟؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رعنا دلبر صاحبہ علی سے قربت مکانی شائد آپ کی ہے اس لئے صاحب جی کہاں ہیں آپ بآسانی معلوم کر سکتی ہیں ۔یا پھر شعب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
رعنا دلبر صاحبہ علی سے قربت مکانی شائد آپ کی ہے اس لئے صاحب جی کہاں ہیں آپ بآسانی معلوم کر سکتی ہیں ۔یا پھر شعب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت میں خود ایک ہفتہ سے مسلسل رابطہ کی کوشش کررہا تھا پر ناکام رہا حتی کے میں آستانہ پر حاضری کی درخواست بھی کی لیکن اجازت نہ ملی تو خود آستانہ حاضر ہوا یقین مانیں مشکل سے کل کا وقت ملا
ابھی بھی آستانہ سے لاگ ان ہوں لیکن پیر صاحب غائب ہیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت میں خود ایک ہفتہ سے مسلسل رابطہ کی کوشش کررہا تھا پر ناکام رہا حتی کے میں آستانہ پر حاضری کی درخواست بھی کی لیکن اجازت نہ ملی تو خود آستانہ حاضر ہوا یقین مانیں مشکل سے کل کا وقت ملا
ابھی بھی آستانہ سے لاگ ان ہوں لیکن پیر صاحب غائب ہیں
گاؤں شاؤں تو نہیں چلے گئے عیدی بانٹنے
 
Top