آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
بھائی یہ کمال اور جمال ہیں کون ؟؟؟

ہمارے ہاں ایک ڈاکٹر ھے اس کا نام جمال ھے اور اس کے بھائی کا نام کمال ھے

ویسے لاہور میں ایک محاورہ بنا ہوا ھے جمال اور کمال کا

ویسے ان میں بڑا کون ہے کمال یا جمال؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرے خیال سے جمال بڑا ھے
Z11.gif
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
جمال بڑا ہے کمال سے یا کمال چھوٹا ہے جمال سے یاجمال کمال سے بڑا ہے یا پھر کمال سے بڑا جمال ہے یا کمال اور جمال جڑواں ہیں کوئی تو بتائے آخر یہ معاملہ کیا ہے ۔ ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
پوری بات بتائیں ناں جمال بڑا ہے کمال سے یا کمال چھوٹا ہے جمال سے یاجمال کمال سے بڑا ہے یا پھر کمال سے بڑا جمال ہے یا کمال اور جمال جڑواں ہیں
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
جناب بڑا تو کمال ہی ہے مگر ہیں دونوں جڑواں اب صورت حال یہ ہے کہ کمال جمال کے اور جمال کمال کے ساتھ اچھا لگتا جب جمال اکیلا آجائے اور کمال گھر رہ جائے تو سب کہتے ہیں کہ کاش جمال کے ساتھ کمال بھی ہوتا اور اگر کمال اکیلا آجائے تو لوگ پھر کہتے ہیں کاش جمال بھی ساتھ ہوتا
 
Top