محمد نبیل خان نے کہا ہے:جناب بڑا تو کمال ہی ہے مگر ہیں دونوں جڑواں اب صورت حال یہ ہے کہ کمال جمال کے اور جمال کمال کے ساتھ اچھا لگتا جب جمال اکیلا آجائے اور کمال گھر رہ جائے تو سب کہتے ہیں کہ کاش جمال کے ساتھ کمال بھی ہوتا اور اگر کمال اکیلا آجائے تو لوگ پھر کہتے ہیں کاش جمال بھی ساتھ ہوتا
شکریہ نبیل بھائی آپ نے میرا کام آسان کردیا