آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
میں سوچ رہا ہوں کہ چلو نظامت کا ڈھول تو گلے سے اترا

میں سوچ رہا ہوں آپ سارے کام میرے گلے ڈال کر کود رفو چکر ہوگئے۔ مجھے پر سر اقتدار آنے دیں پہر بتاؤں گا۔ ایک ایک دن کا حساب لوں گا۔ خیر یہ تو تھا ایک مزاق ویسے آپ کو کیسےے لگ رہا ہے۔ اس ٹائم Frying Pan Mash
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
أضواء نے کہا ہے:
سوچ رہی ہوں کے افطاری میں کیا بنے گا :::^^:::

سوچ رہا ہوں ہمارے ہاں تو روزہ کل ہوگا۔آپ کے ہاں آج روزہ ہے۔ افطاری میں وہی بنائیں جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top