بہت زبردست موسم ھے الحمد للہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جون 14, 2013 #582 آسمان پر بادل چھائے ہیں، ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے؟
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جون 15, 2013 #584 رات سے بارش ہو رہی ہے۔ کچھ وقعہ ہوا۔ بعد ازنماز فجر پہر شروع ہوئی جو تا حال جا ری ہے۔ ساتھ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
رات سے بارش ہو رہی ہے۔ کچھ وقعہ ہوا۔ بعد ازنماز فجر پہر شروع ہوئی جو تا حال جا ری ہے۔ ساتھ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جون 16, 2013 #586 ٹھنڈا ٹھار موسم ہے۔ ساتھ ہوا چل رہی ہے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جون 18, 2013 #588 کبھی ہوا چلتی ہے۔ تو کبھی ہبس ہو جاتے ہے۔ یعنی ففٹی ففٹی موسم ہے۔
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 4, 2013 #593 شیدید قسم کی حبس ہے۔ پسینے چھوٹ رہے ہیں
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 8, 2013 #597 حبس کی جمع شاید حبساں ہے۔ اور ساتھ بارشاں ہی بارشاں ہیں