ٹھنڈی تھنڈی ہوا چل رہی ہے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 10, 2013 #605 آج تیسرا دن ہے ملسلس باران رحمت کا نزول ہو رہا ہے۔ الحمداللہ
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 11, 2013 #610 آج کچھ حبس اور گرمی کا ملا جلا رجحان رہا۔
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 14, 2013 #617 آن جی، ہاں جی، واہ جی، موسم اچھا ہے جی
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جولائی 15, 2013 #619 موسلادھار بارش ہوئی ۔ اس کے بعد کافی حد تک حبس ہوئی ۔ اب موسم کچھ بہتر ہے