گرمی
م محمدشعیب وفقہ اللہ رکن جولائی 3, 2022 #685 فاطمہ زہرا نے کہا ہے: برفباری Click to expand... مبارک ہو ہم تو گرمی سے پک گئے
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی جولائی 4, 2022 #687 جیسے تندور پر روٹی بنانے والے کو گرمی محسوس ہوتی ہے بالکل ایسا ہی
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی جولائی 4, 2022 #690 کراچی میں بارش کی پیشن گوئیاں ہی ہو رہی ہیں بس
م محمدشعیب وفقہ اللہ رکن جولائی 4, 2022 #693 سید جواد حیدر شاہ نے کہا ہے: بارش اور برف Click to expand... آپ کا کون سا علاقہ ہے؟؟؟
احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی جولائی 6, 2022 #697 بڑی نمی ہے کئی دن سے دھوپ نہیں نکل رہی ہے