آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بارش ہوئی کچھ دیر پہلے بہت مزیدار
میں ٹاور گئی تھی وہاں سے بوٹ بیسن کے راستے بارش بہت مزیدار لگی
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اے سی روم میں کل سے ہوں باہر نہیں گئی
اس لیے روم میں موسم بہت زبردست ہے
 
Top