سب کہاں ہیں ؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
منتظم اعلی
اس ٹائم تو قاسمی صاحب رضوان یونس صاحب مفتی عابدالرحمٰن صاحب اور سیفی بھائی ہیں لیکن آپ پہر بھی نظر نہیں آرہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
منتظم اعلی
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ جی
اب دیکھیں میں بھی ہوں اور آپ بھی ہیں قاسمی صاحب بھی ہیں مظاہری صاحب بھی ہیں

اس ٹام نہ تو آپ موجود ہیں نہ قاسمی صاحب اور نہ ہی مظاہری صاحب

ویسے قاسمی صاحب نے 10 بجے آنا ہے زیشان صاحب بھی آجائیں گے اگر آُ کے پاس ٹائم ہوا تو آجائیں اگر ہماری 32 ہوئی تو ہم بھی آجائیں گے ورنہ اللہ ہی مالک ہے
 
Top