پہلے تو میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ ابھی پڑھا آپ بھی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئے جو داود نہ ہو سکے ۔یہ تکلف کیسا؟ مشورہ کا انتظار ہے۔حضرت اس فورم کی بابت ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں ۔۔ اجازت مرحمت فرمائیں تو عرض کروں
پہلے تو میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ ابھی پڑھا آپ بھی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئے جو داود نہ ہو سکے ۔یہ تکلف کیسا؟ مشورہ کا انتظار ہے۔حضرت اس فورم کی بابت ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں ۔۔ اجازت مرحمت فرمائیں تو عرض کروں
یہ بات بھی بجا فرمائی۔ پر یاد تب آئی جب بھابھی آئیہاہاہا الحمد للہ داؤد بھائی خیریت سے ہوں میں ۔۔ راستہ بھول گیا ہوتا تو دوبارہ کیسے آتا ۔۔۔؟؟؟
مشورہ یہ ہے کہ الغزالی کے فیس بک پیج کو ایکٹیو کیا جائے ۔۔ ۔ ۔ اور فیس بک پیج کی تشہیر کی جائے۔۔۔ فورم پر تو ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ جب کہ سوشل میڈیا میں صرف فیس بک ہی سب سے زیادہ ایکٹو ہے آج کل ۔۔ سو جس طرح فورم پر مختلف عناوین کے تحت پوسٹس کی جاتی ہیں اسی طرح فیس بک پر مختلف ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے پوسٹس کی جائیں اور انہیں دیگر پیجز اور گروپس کے ساتھ شیئر کیا جائے ۔ میرے خیال سے فورم کا اصل مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ و اشاعت ہے اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے وہ الغزالی فورم پر ہی ہو ۔۔ وہ الغزالی کے فیس بک پیج سے بھی ہو سکتی اور زیادہ مؤثر طریقے سے ہو سکتی ہے ۔۔۔پہلے تو میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ ابھی پڑھا آپ بھی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئے جو داود نہ ہو سکے ۔یہ تکلف کیسا؟ مشورہ کا انتظار ہے۔
یہ ذمہ داری بہت پہلے محترم داؤد علی صاحب نے لی تھی ۔اب کیوں دست بردار ہوگئے؟ معلوم نہیں۔مشورہ یہ ہے کہ الغزالی کے فیس بک پیج کو ایکٹیو کیا جائے ۔۔ ۔ ۔ اور فیس بک پیج کی تشہیر کی جائے۔۔۔ فورم پر تو ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ جب کہ سوشل میڈیا میں صرف فیس بک ہی سب سے زیادہ ایکٹو ہے آج کل ۔۔ سو جس طرح فورم پر مختلف عناوین کے تحت پوسٹس کی جاتی ہیں اسی طرح فیس بک پر مختلف ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے پوسٹس کی جائیں اور انہیں دیگر پیجز اور گروپس کے ساتھ شیئر کیا جائے ۔ میرے خیال سے فورم کا اصل مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ و اشاعت ہے اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے وہ الغزالی فورم پر ہی ہو ۔۔ وہ الغزالی کے فیس بک پیج سے بھی ہو سکتی اور زیادہ مؤثر طریقے سے ہو سکتی ہے ۔۔۔
ذیشان بھائی ہم الغزالی پر جو موضوعات لکھے جاتے ہیں انہیں الغزالی کے لنک سے الغزالی فس بک اور ٹوئیٹر پر شئیر کردیتے ہیں۔ اور میرے خیال سے اگر براہ راست مواد شئیر کریں تو کوئی بھی الغزالی کی طرف منہ ہی نہیں کریگا۔ اب تو لوگ لنک کھول کر فورم پر آتے ہیں اور مضمون پڑھتے ہیں ، اگر اس طرح کردیا تو کوئی بھی یہاں آنے کی زحمت نہیں کریگا۔مشورہ یہ ہے کہ الغزالی کے فیس بک پیج کو ایکٹیو کیا جائے ۔۔ ۔ ۔ اور فیس بک پیج کی تشہیر کی جائے۔۔۔ فورم پر تو ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ جب کہ سوشل میڈیا میں صرف فیس بک ہی سب سے زیادہ ایکٹو ہے آج کل ۔۔ سو جس طرح فورم پر مختلف عناوین کے تحت پوسٹس کی جاتی ہیں اسی طرح فیس بک پر مختلف ٹیگز کو استعمال کرتے ہوئے پوسٹس کی جائیں اور انہیں دیگر پیجز اور گروپس کے ساتھ شیئر کیا جائے ۔ میرے خیال سے فورم کا اصل مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ و اشاعت ہے اس کے لیے یہ ضروری نہیں کے وہ الغزالی فورم پر ہی ہو ۔۔ وہ الغزالی کے فیس بک پیج سے بھی ہو سکتی اور زیادہ مؤثر طریقے سے ہو سکتی ہے ۔۔۔
میں دست بردار نہیں ہوا اب بھی الغزالی کے لنک سے مضامین شئیر کیے جاتے ہیں۔ ہاں اتنا ضرور کہوں گا سُستی ضرور ہے۔یہ ذمہ داری بہت پہلے محترم داؤد علی صاحب نے لی تھی ۔اب کیوں دست بردار ہوگئے؟ معلوم نہیں۔
حضرت خاموشی سے نہیں بلکہ اگر کچھ تحریر فورم کی زینت بنائیں تو ہمین زیادہ خوشی ہوگیخاموشی سے ہم بھی موجود ہوتے ہیں
آمین ثم آمینماشاء اللہ سب پرانے حضرات آہستہ آہستہ تشریف لارہے ہیں ۔
دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔اللہ تعالی سب کو شاداب رکھے ۔آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!جب سے اکاؤنٹ بنایا ہے تب سے اکیلا میں ہی آنلائن ہوں ۳ گھنٹے ہو گئے
بہت بہت شکریہ بھائی جاناحسان خان صاحب خوش آمدید