آرہا نہیں آرہے۔۔۔۔۔ کیوں کہ صیغہ "ہم " تھا۔۔ہمیں تو نظر نہیں آرہا۔۔۔
آرہا نہیں آرہے۔۔۔۔۔ کیوں کہ صیغہ "ہم " تھا۔۔ہمیں تو نظر نہیں آرہا۔۔۔
اب غائب؟؟؟؟اب غائب ہیں
میں چھپ چھپائی کا کھیل بند کراتا ہوں غزالی یا عامر کو فرصت ملے۔زنیرہ باجی کہتی ہیں ناں سب نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے ۔ آتے ہیں مگر نظر نہیں آتے۔
سلطان کا اقبال بلندرحم دل سلطان ہیں
جو کابینہ کو چھٹی پر بھیج کر امور سلطنت چلا رہے ہیں
آپ روز آیا کریں باقی بھی آجائیں گےسلطنت میں اراکین نظر نہیں آرہے؟