(كنز العمال) میں ہے ، لیکن (كنز العمال ) میں بهی بلا سند اور بلا حوالہ موجود ہے ، اور (كنز العمال ) میں صحیح وحسن وضعيف ومنكر
بھائی حافظ رحمانی صاحب
کنزالعمال ۔۔ حدیث ہی کی کتاب ہے حوالہ تو ہو۔۔ گیا ۔۔۔۔۔۔ آپ اس حدیث پر تبصرہ فر مائیں آیا یہ منکر ہے کیونکہ سنن کی کتب میں بھی احادیث ضعیف وصحیح وحسن سب موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس پر تبصرہ فر مادیں اس کی کیا پوزیشن ہے
حافظ رحمانی نے کہا ہے:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس طرح کی غیر مشهور احادیث پیش کرنے سے پہلے علماء سے تحقیق کرنی چائیے ، مذکوره بالا حدیث (مسند الإمام أحمد) میں نہیں ہے ، اور نہ حدیث کی دیگر معروف کتابوں سنن ومسانيد وغیره میں ہے ، بلکہ صرف (كنز العمال) میں ہے ، لیکن (كنز العمال ) میں بهی بلا سند اور بلا حوالہ موجود ہے ، اور (كنز العمال ) میں صحیح وحسن وضعيف ومنكر وموضوع ہرقسم کی احادیث موجود ہیں ، جیسا کہ اهل علم خوب جانتے ہیں ، اور بلا ثبوت کسی حدیث کو رسول الله صلى الله عليه وسلم کی طرف منسوب کرنے کے بارے سخت وعید آئی ہے ، لهذا ہر مسلمان کو اس معاملہ میں سخت احتیاط کرنی چائیے .. شکریہ
[/quote