نو ذوالحجہ کا روزہ رکھنے کی فضیلت

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :​
عرفہ کے دن ( یعنی نو ذوالحجہ کو عید سے ایک دن پہلے ) روزہ رکھنے سے مجھے اللہ سے امید ہے کہ وہ گزشتہ اور آئندہ (سال) کے گناہ معاف فرما دے گا ۔
(ترمزی حدیث نمبر 749)​
 
Top