شروط لا الہ الا اللہ-دوسرا ایڈیشن

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
بھائی جان یہ اوپن کیوں نہیں ہورہا مہربانی کرے اس کو چیک کرے اگر ٹھیک کرکے لگادے تو مہربانی ہوگی آپ کی
 

بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم بھائی جان آپ کو ایک بات بتانا چاہارہا ہوں اگر آپ کو لنک دتے ہیں تو وہ لنک ٹھیک نا ہو تو اس لنک کو ہی ٹھیک کردیا جاتا ہے جا آپ اپنا پیغام کوئی بھی ہو اس کو بدلنا چاہتے ہیں تو وہ آسانی سے بدلا جاسکتا ہے جیسے میں نے آپ کا اور والا لنک اوپن کردیا تھا آپ ترمیم پر کلک کرکے اپنا مکمل پیغام بدل سکتے ہیں اب جو ہوا جو ہوا آپ کواگے کے لیے بتایا جارہا ہے بھایی جان ایسے میں برا لگتا ہے ایک جگہ دو تین بار ایک ہی لنک دیا جاے ایسی چیزے فورم کو برا کردتی ہیں خیال کرنا آیندہ سے ہماری گزارش ہے بھائی جان سے شکریہ
 
Top