کوئی گاہک لوٹ جائے یہ تو ممکن ہی نہیں میں نے حاصل کر لیا ہے سیلزمینی میں کمال ایک گاہک کو ضرورت ٹائلٹ پیپر کی تھی میں نے اسکو دے دیا ھے اسکے بدلے ریگ مال ضیاءالحق قاسمی