اور ہم سب کی جانب سے ان کو خدائے پاک پامال اجر خیر ممنون سے سرفراز فرمائے ۔آمین ثم امین
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن دسمبر 1, 2012 #1 اور ہم سب کی جانب سے ان کو خدائے پاک پامال اجر خیر ممنون سے سرفراز فرمائے ۔آمین ثم امین
م محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن دسمبر 1, 2012 #2 اللہ کریم نے ہم کو ایک عظیم نعمت محترم مظاہری صاحب کی صورت میں عطا فرمائی ہے جوہمیں اکابرین کی زیارت کرواتے رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں اس نعمت کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے اکابر کے راستے پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
اللہ کریم نے ہم کو ایک عظیم نعمت محترم مظاہری صاحب کی صورت میں عطا فرمائی ہے جوہمیں اکابرین کی زیارت کرواتے رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں اس نعمت کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے اکابر کے راستے پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر دسمبر 2, 2012 #3 اللہ ہمیں اس نعمت کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے اکابر کے راستے پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے
اللہ ہمیں اس نعمت کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے اکابر کے راستے پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے