میں نے اپنے طلبہ سے اچانک پوچھاکہ بتاؤگونگاپانی کیسے مانگے گا؟ایک طالب علم نے اپنے ہاتھ کومخصوص زاویہ دے کرمنہ تک لے گیااوربولاایسے مانگے گا۔پھراچانک ایک دوسرے طالب علم سے بوچھاکہ تم بتاؤاندھاقینچی کیسے مانگے گا۔اس نے بڑی انگلی اورشہادت کی انگلی کوحرکت دیتے ہوئے بتایاکہ ایسے مانگے گا