تذکرۃ الابرار جس میں محی السنہ ،سید الصالحین شاہ مولانا ابرار الحق صاحب رحمۃ اللہ کی حیات مبارکہ پر مجملا روشنی ڈالی گئی تا کہ عدیم الفرصتی کے اس مشینی دور میں بآسانی محبین حضرت والا استفادہ کر سکیں۔