تذکرۃ الابرار

عامر

وفقہ اللہ
رکن
تذکرۃ الابرار​
جس میں محی السنہ ،سید الصالحین شاہ مولانا ابرار الحق صاحب رحمۃ اللہ کی حیات مبارکہ پر مجملا روشنی ڈالی گئی تا کہ عدیم الفرصتی کے اس مشینی دور میں بآسانی محبین حضرت والا استفادہ کر سکیں۔


مکرم ومحترم حضرت مولانا مفتی ناصر مظاہری صاحب کے تعاون سے یہ کتاب الغزالی اراکین کی خدمت پیش کی جارہی ہے ۔شکریہ

[scribd id=115194018 key=key-gblxonclxnzoz6lkolw mode=list]

ڈاؤن لوڈ - 37.9MB
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
یہاں بھی یہی کہتا ہوں کہ:۔
ماشآء اللہ۔ نایاب کتب کا منظرِ عام پر آنا باعثِ فرحت و راحت ہے۔ ہم کہاں حضرت مفتی صاحب مدظلہ کا شکر ادا کرسکتے ہیں جو ہمارے لیے ایسی نایاب کتابیں لا رہے ہیں، جزاک اللہ خیرا
اس پر کچھ لکھنے کو دِل چاہتا ہے مگر پھر لکھوں گا، ان شآء اللہ العزیز
 
Top