شیر چنگھاڑتے وقت کیا کہتا ہے؟

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
حدیث شریف میں فرمایا گیا کہ شیر چنگھاڑتے وقت کہتا ہے کہ:
’’خدایا! مجھے کسی نیک اور اچھے آدمی پر مسلط نہ فرمائیو‘‘۔ (حیوٰۃ الحیوان)
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
جزاک للہ فی الدارین خیرا
حماک اللہ عن شرالنوائب
ارمغان نام کے بھی اچھے،کام کے بھی اچھے،قلم کے بھی اچھے اورذہن کے بھی اچھے۔اچھائیوں کے ضمیراوردینداری کے خمیرسے بنے ہوئے ارمغان بھائی حقیقت میں ’’ارمغان‘‘ہیں۔کیاہی بہترہوکہ حیوۃ الحیوان سے تمام جانوروں کی گفتگویہاں مندرج ہوجاتی توقارئین کریکجااوریک بارگی وافرمعلومات حاصل ہوجاتیں۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ماشآءاللہ
بہت خوب ارمغان بھائی جزاک اللہ خیرا
میں مفتی صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کاش ارمغان بھائی اس کام کا بیڑہ اٹھا لیں اور “ الغزالی فورم “ کے لئے معلومات کا ذخیرہ جمع ہو جائے اور تمام ممبران اس سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ
 
Top