حضرت مفتی مظفرحسین کاتبحرفی العلم والفقہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت مفتی مظفرحسین کاتبحرفی العلم والفقہ
ایک مرتبہ آپ کے خادم محمد کثیربڈھن پوری نے آم کی بیع کے بارے میں مسئلہ دریافت کیاکہ اس وقت کی بیع خلاف شرع ہوتی ہے اوراسی حال میں اپنے علماء کبیراس کو تناول فرماتے ہیں اوربندہ کی آمدورفت ان حضرات کے پاس ہوتی ہے اورو ہ آم تناول کرنے کے لئے بندہ سے بھی کہاجاتا ہے اوربڑوں کے ساتھ قیل وقال کس طرح کریں،اب میں اس نازک حالت پر کیا کروں حضرت نے فرمایاکہ یوں کہہ دیا کروکہ میرا پرہیزہے بحمدہ سبحانہ وتعالیٰ اتنی اہم بات کا کتنا آسان جواب تجویز فرمایا۔
 
Top