حضرت مفتی مظفرحسین کی تعلیم و حق پرستی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت مفتی مظفرحسین کی تعلیم و حق پرستی
ایک مرتبہ دفترکی مسجدکے بائیںجانب ایک کمرہ ہے حضرت دوران فسادمدرسہ اس میں تشریف فرما ہوتے اس جگہ پر مدرسہ کے حق وناحق کاتذکرہ چل رہا تھاتو حضرت نے اپنے خادم محمدکثیربڈھن پوری سے فرمایاکہ بھائی اگرمیںبھی غلطی پرآگیاتو میراساتھ نہ دینابحمدہ تعالیٰ اس تصوف کے بادشاہ وفقیہ الاسلامؒ نے ہم سیاہ کاروں کو بے نفسی وحق پرستی سکھائی اورشخصیت پر ستی سے انکارفرمایااورایک موقع پرفرمایاکہ خداکے سامنے کسی خطیب ،ولی ،ابدال کی کوئی حیثیت نہیں ہے خداتوخداہے ۔
 
Top