روح مدارس روح اکابرہے
ایک روزحضرت مفتی مظفرحسین نے اپنے اسلاف کی طرف کاتذکرہ کرتے ہوئے فرمایاکہ مدارس کی روح جب حیات تھی جب وہ اکابر تھے نہ وہ رہے نہ روح رہی ،اس وقت توادارہ کی شکل کا صرف ایک ڈھانچہ باقی تھا اب اس سے بھی انکارہورہاہے کہ وقف علی اللہ نہیں ہے ۔