افادات فقیہ الاسلام

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حکیم الامت حضرت تھانوی ؒ فرماتے ہیں اگر اہل اللہ کی صحبت میسر نہ ہو تو کم از کم ان کے ملفوظات وغیرہ کا مسلسل بنظرِ اصلاح واستفادہ ،مطالعہ نہ صرف دین کی فہم وبصیرت کیلئے ضروری بلکہ اس سے اہل اللہ کا ایمان وعمل ہمارے اندر منتقل اورقالب سے تجاوز کرکے قلب اورروح میں اتر تا یارچ جاتا ہے ۔
افادات فقیہ الاسلام از مفتی محی الدین ص۔۲۸
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ماشآءاللہ
یہ بھی اہل اللہ کی کرامت ہے کہ ان کے ملفوظات کو اخلاص سے پڑھا جائے تو بہت سوں کی ھدایت کا ذریعہ بن جاتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
 
Top