حکومت کفر کے ساتھ چل سکتی ہے لیکن ظلم وناانصافی کے ساتھ نہیں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ؒکا ارشاد گرامی​

حکومت کفر کے ساتھ چل سکتی ہے لیکن ظلم وناانصافی کے ساتھ نہیں ‘‘
(تاریخ مشائخ چشت ۶۴۹)
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ؒکا ارشاد گرامی

حکومت کفر کے ساتھ چل سکتی ہے لیکن ظلم وناانصافی کے ساتھ نہیں ‘‘
(تاریخ مشائخ چشت ۶۴۹)
حضرت مفتی صاحب ۔ ۔۔ میں نے تو کہیں پڑھا تھا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے ۔۔۔( یہ کسی کتاب میں نہیں پڑھا تھا بلکہ اسٹیکر ، اشتہار پہ پڑھا تھا ) وضاحت آپ فر مادیں شکریہ
 
Top