دعاؤں کی درخواست ہے۔

مفتی رضوان یونس،

وفقہ اللہ
رکن
شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت ناساز ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
مساجد اور مدارس کے آئمہ کرام سے گزارش ہے کہ ہر نماز کے بعد دعاؤں کا اہتمام کریں۔
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
یااللہ! ہمارے حضرت مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب کی عمرمیں برکت عطافرما!
حضرت والاکے علوم ومعارف سے ہمیں خوب خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطافرما:
حضرت والاکاسایہ عطوفت ہمارے گنہ گارسروں پردیرتک اوردورتک قائم فرما!
ان کی تصنیفات وتالیفات،ان کے مواعظ وارشادات سے مستفیدہونے کی توفیق دے!
عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ؛
عائِدُ المَريضِ فى مَخرَفَةِ الجَنَّةِ، فَإِذا جَلَسَ عِندَهُ غَمَرَتهُ الرَّحمَةَ؛
مَن عادَ مَريضا شَيَّعَهُ سَبعونَ أَلفَ مَلَكٍ يَستَغفِرونَ لَهُ حَتّى يَرجِعَ إِلى مَنزِلِهِ؛
إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى

إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى عِندَهُ؟؛
خَيرُ العِيادَةِ اَخَفُّها؛
عُد مَن لايَعودُكَ وَأَهدِ مَن لايُهدى لَكَ؛
لِلمُسلِمِ عَلَى المُسلِمِ خَمسٌ:... وَيُعَوِّدُهُ إِذا مَرِضَ... ؛
كانَ رَسولُ اللّه صلى الله عليه و آله اِذا فَقَدَ الرَّجُلَ مِنْ اِخْوانِهِ ثَلاثَةَ اَيّامٍ سَأَلَ عَنْهُ، فَاِنْ كانَ غائِبا، دَعا لَهُ وَ اِنْ كانَ شاهِدا زارَهُ وَ اِنْ كانَ مَريضا عادَهُ؛
اورسیکڑوں جگہ مریض کی عیادت اوراس
کے لئے دعاشفاوصحت کی ہدایات ملتی ہیں۔میں بھی تمام حضرات سے بہ ہزارمنت وسماجت عرض کرتاہوں اوردرخواست کرتاہوں کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں حضرت حکیم صاحب مدظلہ کے حق میں دعاصحت وسلامتی وشفاکرتے رہیں۔
ناصرالدین مظاہری
مظاہرعلوم سہارنپور
 
سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
یااللہ! ہمارے حضرت مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب کی عمرمیں برکت عطافرما!
حضرت والاکے علوم ومعارف سے ہمیں خوب خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطافرما:
حضرت والاکاسایہ عطوفت ہمارے گنہ گارسروں پردیرتک اوردورتک قائم فرما!
ان کی تصنیفات وتالیفات،ان کے مواعظ وارشادات سے مستفیدہونے کی توفیق دے!
عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ؛
عائِدُ المَريضِ فى مَخرَفَةِ الجَنَّةِ، فَإِذا جَلَسَ عِندَهُ غَمَرَتهُ الرَّحمَةَ؛
مَن عادَ مَريضا شَيَّعَهُ سَبعونَ أَلفَ مَلَكٍ يَستَغفِرونَ لَهُ حَتّى يَرجِعَ إِلى مَنزِلِهِ؛
إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى
عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ؛
عائِدُ المَريضِ فى مَخرَفَةِ الجَنَّةِ، فَإِذا جَلَسَ عِندَهُ غَمَرَتهُ الرَّحمَةَ؛
إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى عِندَهُ؟؛
خَيرُ العِيادَةِ اَخَفُّها؛
عُد مَن لايَعودُكَ وَأَهدِ مَن لايُهدى لَكَ؛
لِلمُسلِمِ عَلَى المُسلِمِ خَمسٌ:... وَيُعَوِّدُهُ إِذا مَرِضَ... ؛
كانَ رَسولُ اللّه صلى الله عليه و آله اِذا فَقَدَ الرَّجُلَ مِنْ اِخْوانِهِ ثَلاثَةَ اَيّامٍ سَأَلَ عَنْهُ، فَاِنْ كانَ غائِبا، دَعا لَهُ وَ اِنْ كانَ شاهِدا زارَهُ وَ اِنْ كانَ مَريضا عادَهُ؛
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
احقر بھی خوب خوب دُعائیں کر رہا ہے،اور یہ سیاہ کار بھی درخواست کرتاہے کہ حضرت اقدس دامت برکاتہم العالیہ کے لیے دُعاؤں کا خوب اہتمام فرمائیں۔
اے اللہ کریم! اے رب العالمین! اے رحمن و رحیم! ہمارے پیارے اور محبوب حضرت والا کو صحت و تندرستی کاملہ عطا فرمائیے، اُن کا سایۂ عاطفت ہم پر تا دیر بخیر و عافیت قائم رکھیے، اُن کے فیض کو ہمیش جاری رکھیے، اُن کے علوم و معارف اور دردِ دِل کو پوری دُنیا کے ایک ایک کونے میں پہنچا دیجیے کوئی محروم نہ رہے سب کو مستفید کر دیجیے، ہمیں اُن کی قدر دانی کی توفیق نصیب فرمائیے، اُن کی حفاظت فرمائیے، اُن کی عمر مبارک میں برکت عطا فرمائیے۔
پھر بہت درد سے کہتا ہوں کہ دُعاؤں کا خصوصی اہتمام فرمائیے۔ اول و آخر درُود شریف کے ساتھ
’’ یَا سَلَامُ ‘‘
کا وِرد کیجیے، اے اللہ! اس سیاہ کار کی دُعاء کو قبول فرما برحمتک یا ارحم الراحمین بحرمۃ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یااللہ! ہمارے حضرت مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب کی عمرمیں برکت عطافرما!
حضرت والاکے علوم ومعارف سے ہمیں خوب خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطافرما:
حضرت والاکاسایہ عطوفت ہمارے گنہ گارسروں پردیرتک اوردورتک قائم فرما!
ان کی تصنیفات وتالیفات،ان کے مواعظ وارشادات سے مستفیدہونے کی توفیق دے!
 
بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
یااللہ! ہمارے حضرت مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب کی عمرمیں برکت عطافرما!
حضرت والاکے علوم ومعارف سے ہمیں خوب خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطافرما:
حضرت والاکاسایہ عطوفت ہمارے گنہ گارسروں پردیرتک اوردورتک قائم فرما!
ان کی تصنیفات وتالیفات،ان کے مواعظ وارشادات سے مستفیدہونے کی توفیق دے!
آمین ثم آمین
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
الحمدللہ تعالیٰ! حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ اب کافی بہتر ہیں، دُعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیے۔
آج مناظر اسلام حضرت مولانا عبدالستار صاحب تونسوی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
یااللہ! ہمارے حضرت مولاناشاہ حکیم محمداخترصاحب کی عمرمیں برکت عطافرما!
حضرت والاکے علوم ومعارف سے ہمیں خوب خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطافرما:
حضرت والاکاسایہ عطوفت ہمارے گنہ گارسروں پردیرتک اوردورتک قائم فرما!
ان کی تصنیفات وتالیفات،ان کے مواعظ وارشادات سے مستفیدہونے کی توفیق دے!
عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ؛
عائِدُ المَريضِ فى مَخرَفَةِ الجَنَّةِ، فَإِذا جَلَسَ عِندَهُ غَمَرَتهُ الرَّحمَةَ؛
مَن عادَ مَريضا شَيَّعَهُ سَبعونَ أَلفَ مَلَكٍ يَستَغفِرونَ لَهُ حَتّى يَرجِعَ إِلى مَنزِلِهِ؛
إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى
عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ؛
عائِدُ المَريضِ فى مَخرَفَةِ الجَنَّةِ، فَإِذا جَلَسَ عِندَهُ غَمَرَتهُ الرَّحمَةَ؛
إِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ يَومَ القيامَةِ: يَابنَ آدَمَ مَرِضتُ فَلَم تَعُدنى! قالَ: يا رَبِّ كَيفَ أَعودُكَ وَأَنتَ رَبُّ العالَمينَ؟! قالَ: أَما عَلِمتَ أَنَّ عَبدى فُلانا مَرِضَ فَلَم تَعُدهُ؟! أَما عَلِمتَ أَنَّكَ لَو عُدتَهُ لَوَجَدتَنى عِندَهُ؟؛
خَيرُ العِيادَةِ اَخَفُّها؛
عُد مَن لايَعودُكَ وَأَهدِ مَن لايُهدى لَكَ؛
لِلمُسلِمِ عَلَى المُسلِمِ خَمسٌ:... وَيُعَوِّدُهُ إِذا مَرِضَ... ؛
كانَ رَسولُ اللّه صلى الله عليه و آله اِذا فَقَدَ الرَّجُلَ مِنْ اِخْوانِهِ ثَلاثَةَ اَيّامٍ سَأَلَ عَنْهُ، فَاِنْ كانَ غائِبا، دَعا لَهُ وَ اِنْ كانَ شاهِدا زارَهُ وَ اِنْ كانَ مَريضا عادَهُ؛
اورسیکڑوں جگہ مریض کی عیادت اوراس کے لئے دعاشفاوصحت کی ہدایات ملتی ہیں۔میں بھی تمام حضرات سے بہ ہزارمنت وسماجت عرض کرتاہوں اوردرخواست کرتاہوں کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں حضرت حکیم صاحب مدظلہ کے حق میں دعاصحت وسلامتی وشفاکرتے رہیں۔
ناصرالدین مظاہری
مظاہرعلوم سہارنپور
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
آج مناظر اسلام حضرت مولانا عبدالستار صاحب تونسوی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم حضرت تونسوی رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العٰلمین وصلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد و اٰلہ وسلم
 
Top