سراج منیرا

عامر

وفقہ اللہ
رکن
مولانامحمد ابراہیم میرؒ سیالکوٹی کا شمار برصغیر کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔مسلک اہلحدیث اور قران وسنت کی اشاعت کے علاوہ تحریک پاکستان میں بھی آپکا ا نمایاں کردار ہے۔آپکی تصنیفات کی تعداد ایک صد کے لگ بھگ ہے۔آپکو صرف ظاہری علوم ہی میں نہیں بلکہ علوم باطنی( احسان و سلوک) میں بھی اعلی مدارج حاصل تھے۔گو کہ آج کے تذکرہ نگار آپکی زندگی کے اس روشن پہلو سے پہلو تہی ہی کرتے ہی نظر ٓتے ہیں،ان ہی خطرات کے پیشِ نظر کہ کہیں آفاتِ زمانہ آپکا یہ روحانی پہلو خرد برد نہ کر دے، آپکی تصنیف ـ’’سراجا منیرا‘‘ کو پیش کیا
جا رہا ہے

سراج منیرا

ڈاؤن لوڈ
 
qureshi

وفقہ اللہ
رکن
عامر نے کہا ہے:

حضرت اگر اس کتاب کا ٹائٹل تبدیل کر کے مزید خوبصورت کر دیا جائے تو
زیادہ بہتر رہے گا،دوسرا علماء اہلحدیث کوئی بھی تصوف سلوک پر کتب کسی بھی دوست کے علم ہو تو مجھے انکی ضرور اطلاع کی جائے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قریشی صاحب میں نے جو فائل بھیجی تھی اس میں ٹائٹل تھا آپ نے دوسری فائل میں غالبا کام کیا اسی کو اپلوڈ کر دیا گیا ۔فی الحال دوسری کتاب پر کام چل رہا ہے۔اس لئے معذرت ہے۔ والسلام
 
Top