ایک حجازی عالم نے اپنا واقعہ سنایا کہ عیسائی ڈاکٹرنے مجھ سے سوال کیا کہ کیا قرآن کریم میں بجلی کی اس مخصوص لہرکی بھی نشاندہی موجود ہے کہ جس کے ذریعہ دورحاضرکے ڈاکٹرمریض کے اندرونی حصوں کے امراض کا پتہ لگالیتے ہیں (یہ بظاہر دورحاضرکے ایکسرے سسٹم کی جانب اشارہ ہے )
حجازی عالم نے ڈاکٹر سے پوچھاکہ آپ کے خیال میں بجلی کی اس لہرکی کوئی مخصوص نوعیت ہے کہ جس کی بناء پر وہ اندرون بدن کے امراض کاانکشاف کرتی ہے۔
ڈاکٹرنے جواب دیا کہ جی ہاں اس کی نوعیت مخصوص ہے اور اس کوہم عام الفاظ میں مخصوص آگ کی ایک مخصوص لپٹ کہہ سکتے ہیںجو عام بجلی میں خاص آلات کی مددسے یپداکرکے استعمال میں لائی جاتی ہے۔
حجازی عالم نے فرمایا کہ بجلی کی اس نوعیت مخصوصہ کی جانب قرآن کریم کی اس آیت میں رہنمائی موجودہے ’’ناراللہ الموقدۃ التی تطلع علی الأفئدۃ انھا علیھم مؤصدۃ فی عمد ممددۃ (ایک آگے ہے جو اللہ کی سلگائی ہوئی ،وہ جھانک لیتی ہے دل کو ان کو اس آگ میں مونددیاہے لمبے لمبے ستونوںمیں )
حجازی عالم کی زبان سے اس قرآنی رہنمائی کو سن کر مسیحی ڈاکٹر نے غیرمعمولی حیرانی کے ساتھ قرآن کریم کی عظمت کابے ساختہ اعتراف کیا۔