حفیظ جالندھری

m.usman

وفقہ اللہ
رکن
051ez9.jpg
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
بلاشبہ حفیظ جالندھری مرحوم ایک بلند پایہ شاعر تھے ان کا شاہنامہ اسلام میں اسلام کے بارے میں بہت مشہور ہے اور آپ کو خالقِ ترانہ پاکستان ہونے کا شرف بھی حاصل ہے مگر آپ اپنی عمر کے اواخر میں فلمی گانے لکھنے میں مصروف رہے تھے ۔۔۔۔۔
اس لئے ان کے بارے میں محتاط نظریہ رکھنا چاہئے ۔۔۔۔!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو اس حسن ظن کے ساتھ جیتے ہیں ،مولائے کریم ،شاہنامہ اسلام“ کے صدقہ میں مرحوم کی مغفرت فر مادے گا ۔آخر اسی ذات باری نے شاہنامہ کو مقبولیت عظیم عطا فر مائی ہے ۔
 

ziya

وفقہ اللہ
رکن
جی ہاں اللہ کوکس کی ادابسندآجائے کچھ نہیں کہاجاسکتاہے۔العبرۃ بالخواتیم
تاہم تصاویرسے پرہیزکرناہی بہترہے۔
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
ziya نے کہا ہے:
جی ہاں اللہ کوکس کی ادابسندآجائے کچھ نہیں کہاجاسکتاہے۔العبرۃ بالخواتیم
تاہم تصاویرسے پرہیزکرناہی بہترہے۔

بہت خوب ۔۔۔۔ ! مگر اپنے اوتار کی جگہ آپ نے خود بھی تو اپنی تصویر لگا رکھی ہے ۔۔۔۔؟
 
Top