الغرالی فورم میں سب سے اچھا آپ کو کیا لگتا ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
سیما دو دن سکول چلی جاتی تو اج یہ دن دیکھنے کو نا ملتا ھاھاھاھاھا سارا مطبل سب کچھ آپ بھی قاسمی بھای سبھی کچھ ہاہاہاہا پھر سہی کہا تھا نا تم کو سمجھانا اگے سمجھ جاؤ ہاہاہاہا]:-(||> :-(||> :-(||>
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ہاں ہاں بول دو مجھے سمجانا بھنس کے اگے بین بجانا ہیں :puke! ~^o^~
پر یہ بتاو یہ سارا ہے کون اب بتا بھی دو زیادہ نحرہ مت کرو اچھا :-(||> o|:) :-(||> :-(||>
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
ہاہاہاہا مجھے بین بجانا نہیں آتی اور تم کو ایسے سمجھ آنی نہیں ہاہاہا فایدہ سمجھانے کا ہاں رکشے لے کر آؤ گا کل کو پھر اس میں بیٹھ کر سمجھاؤں گا ہاہاہا[]---[]---:-(||> :-(||>
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
مجھے تو صدف سوئیٹی اچھی لگتی ہے لیکن پتہ نہیں وہ کہاں غائب ہے بنا بتائے
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
ہاہاہاہا سیما ایسے کہتے کیا وہ ہمارا مہمان ہے اس کو پھول دو کہ آپ اس کا مذاق بنا رہی ہو زین اتنا اچھا ہے اور تم اس کو کیا کیا بولی جا رہی ہاہاہا:::^^::: :::^^::: :)/\:)
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
جی بھائ آپکا حکم سر آنکھوں پر زین یہ آپکے لیے :(game) اب آرام سے بیٹھ جاو اور یہ دیکھو:(tv) ٹھیک ہے بلال بھائ []---
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
زین بلال بھائ خود بہت اچھے ہیں جو اچھے ہوتے ہیں وہ سب کو اچھا ہی سمجھتے ہیں اور میں تو ہوں ہی اچھی اس میں کوئ شک نہں ہے '@^@|||[]---:-(||> :-(||> :-(||>
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
نہں زین میں جھوٹ نہن بولتی اگر جھوٹ بولونگی تو اللہ جی مجھے سزا دے گا نہ اور نماز تو فرض ہے پھر نماز میں ہیرا پیری کیوں
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
مجھے سب کچھ اچھا لگتا



752004ewor3ue4oi.gif
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
مجھے جب سب آتے ہیں اور اچھا اچھا لکھ پوسٹ کرتے ہیں وہ جب پڑھتی ہون بہت اچھا لگتا ہے:->~~
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top