اخلاص کے منافی امور

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اخلاص کے منافی امور
(۱)دنیا کی محبت سے اخلاص رخصت ہو جاتا ہے (۲) شہرت سے اخلاص جاتا رہتاہے (۳)منصب طلبی اور جاہ پسندی سے اخلاص باقی نہیں رہتا(۴)ریا کاری اخلاص کے منافی ہے اس طرح عجب اور خود پسندی بھی ہے۔
 
Top