ذکر تیرا خدایا میں کرتا رہوں حمد تیری سدا پڑھتا رہوں
دل یونہی میرا ٹڑپتا رہے ذکر ہوتا رہے سانس چلتا رہے
لاکھ طعنے دیں لوگ مجھے مجنوں دیوانہ پا گل کہیں
اللہ ھو اللہ کہتا رہوں میں آنکھ پرنم رہے دل مچلتا رہے
مانگنے والو خوب مانگ لو در اس کا رہتا ہے ہر دم کھلا
مولا تیری ہر عطا بے انتہا تو دیتا رہے دامن بھرتا رہے
بس حسن کی تمنا یہ ہی آرزو کھوٹی قسمت کردے بھلی
وقت آخیر ہو سر سجدے میں ذکر ہوتا رہے دم نکلتا رہے
حسن خان کی ڈاءری از کلام حسن خان 2009