ارواح ثلاثہ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
مولانا ٌاشرف علی تھانویٌ کی کتاب ارواح ثلاثہ کا ڈؤن لوڈ کیلئے لنک چاہئے ،احباب سے مد د کی درخواست ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا خیال ہے نٹ پر “ارواح ثلٰثہ “ اپلوڈ نہیں ہے۔ورنہ نہ آپ ہم سے درخواست کرتے اور نہ ہی ہم آپ سے معذرت کرتے ۔
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
میرا خیال ہے نٹ پر “ارواح ثلٰثہ “ اپلوڈ نہیں ہے۔ورنہ نہ آپ ہم سے درخواست کرتے اور نہ ہی ہم آپ سے معذرت کرتے ۔

میرا جی تو کہتا ہے ہو گی۔
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
میں کوشش کرتاہوں اگراپلوڈنہیں ہے تواپلوڈکرنے کیادیر؟نیکی کے کام میں دیرنہ کریں،کیونکہ گیاوقت پھرہاتھ آتانہیں۔
 

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
میں کوشش کرتاہوں اگراپلوڈنہیں ہے تواپلوڈکرنے کیادیر؟نیکی کے کام میں دیرنہ کریں،کیونکہ گیاوقت پھرہاتھ آتانہیں۔
مفتی صاحب میرا کام بھی یاد ہے یا بھول گئے ہیں
 
Top