میرے محبوب کے مکان کو آگ لگ گئی
دو چار کمرے دو بڑے بڑے ھال جل گے
ایک بلا تین گیندیں چار فٹ بال جل گے
گلو کار میراثی بھانڈ اور کئی قوال جل گے
مگر میرے محبوب کا بہت نقصان ہوا دوستو
ہاے اس کی زلف حسین کے دو چار با ل جل گے
دو چار کمرے دو بڑے بڑے ھال جل گے
ایک بلا تین گیندیں چار فٹ بال جل گے
گلو کار میراثی بھانڈ اور کئی قوال جل گے
مگر میرے محبوب کا بہت نقصان ہوا دوستو
ہاے اس کی زلف حسین کے دو چار با ل جل گے
از کلام حسن خان