اے میرے خدا

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
صبح ہو یا شام
دن ہو یا رات
سردی ہو یا گر می
بہار ہو یا خزاں
خوشی ہو یا غمی
میں جب بھی
تیرے در پہ آوں
میرے دل میں
میرے ذھن میں
میری سوچ میں
میری فکر میں
تیرے سوا
کوئی نہ ہو
اے میرے خدا​
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
میرے دل میں
میرے ذھن میں
میری سوچ میں
میری فکر میں
تیرے سوا
کوئی نہ ہو
اے میرے خدا
آمین ثم آمین
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
میرے دل میں
میرے ذھن میں
میری سوچ میں
میری فکر میں
تیرے سوا
کوئی نہ ہو
اے میرے خدا
اللہ ہمارے دلوں سے غیراللہ کی محبت نکال دے اورکل کے کل پراپنی محبت اوراپنے عشق کی چادرتان دے۔آمین
 
Top