ایک فقیر نے گھرکا دروازہ کھٹکھٹایا اور کہا: "اللہ کے نام پہ کھانا کھلادو"خاتونِ خانہ نے کھانا بھجوادیا ۔ دوسرے دن فقیر گھر کے دروازے پر ایک کتاب رکھ گیا جس کا عنوان تھا۔ " اچھا کھانا پکانے کے طریقے ‘ []---