حدیث مبارکہ
مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی رکن جنوری 10, 2013 #3 اللہ ہم سب کوایسے ساتھی نصیب فرمائے۔ آج کل تواس کے الٹاہورہاہے۔اچھاساتھی اسے سمجھاجاتاہے جوفضولیات میں مصروف کرادے۔والدین اوربہن بھائیوں سے جداکرادے،یادخداسے غافل کرادے
اللہ ہم سب کوایسے ساتھی نصیب فرمائے۔ آج کل تواس کے الٹاہورہاہے۔اچھاساتھی اسے سمجھاجاتاہے جوفضولیات میں مصروف کرادے۔والدین اوربہن بھائیوں سے جداکرادے،یادخداسے غافل کرادے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی جنوری 10, 2013 #4 اللہ ہم سب کوایسے ساتھی نصیب فرمائے۔ Click to expand... آمین ثم آمین