غیر اللہ کی قسم کھانے کی ممانعت
م مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء جنوری 10, 2013 #2 بلکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے غیر خدا کی قسم کھانے سے منع فر مایا ہے
مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی رکن جنوری 12, 2013 #5 میراخیال ہے کہ مالابدمنہ کے اخیرمیں کلمات کفرکی جوبحث ہے اس کواردوسلیس ترجمہ کرکے بکثرت شائع کیاجائے تاکہ عام لوگ بھی سمجھ سکیں گے کہ روزمرہ کی گفتگومیں کتنی نزاکت ہے۔
میراخیال ہے کہ مالابدمنہ کے اخیرمیں کلمات کفرکی جوبحث ہے اس کواردوسلیس ترجمہ کرکے بکثرت شائع کیاجائے تاکہ عام لوگ بھی سمجھ سکیں گے کہ روزمرہ کی گفتگومیں کتنی نزاکت ہے۔