غورکریں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
توبہ گناہ کوکھاجاتی ہے۔
غیبت عمل کوکھاجاتی ہے۔
نیکی بدی کوکھاجاتی ہے۔
صدقہ بلاکوکھاجاتاہے۔
غصہ عقل کوکھاجاتاہے۔
تکبرعلم کوکھاجاتاہے۔
 
Top