[align=center]اگر گناہ کا خیال آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کسی بزرگ نے صاحبزادے سے فرمایا!
بیٹا نفس میں اگر گناہ کا خیال آئے تو آسمان کی جانب دیکھ اور آسمان والے سے شرم کر ( اوپر سر اٹھاکر اس کا تصور کر کہ میرا مالک مجھے دیکھ رہا ہے پھر کیوں کر گناہ کروں)یا زمین کی طرف دیکھ اور اس کے مالک سے شرم کر ( آسمان کی طرح زمین کا مالک بھی خدا ہے ) اگر تو یہ نہ کرسکے تو سمجھ لے کہ انسان نہیں جانور ہے ۔( فقیہ )
[/align]کسی بزرگ نے صاحبزادے سے فرمایا!