فوزیہ فرحان صاحبہ !
آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔
پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنا ضروری ہے
پرچہ حل کرنا ضروری ہے
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
فوزیہ سلطانہ
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
گُپلی (کیوں کہ بچپن میں بہت صحت مند تھی)
3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟0
یکم جنوری اُنیس سو تہتر
4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
لاہور پاکستان
5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
ایف-اے
6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
آفس میں فائل ورک کرتی ہوں
7. والدین بقید حیات ہیں ؟
والدہ حیات ہیں ماشااللہ
8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
اردو،انگلش،پنجابی انگلش پسند ہے لیکن عبور حاصل نہیں ہے
9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
ورکنگ وویمن ہوںتو وقت ھی نھیں ہوتا
10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
استغفارپڑھتی ہوں
11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں
؟سچ بتاؤں تو ٹی وی دیکھتی ہوں لیکن معلوماتی پروگرام
12- اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
قیامت جلدی آجائے تو اچھا ہے
13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
نماز تو اب بھی پڑھتی ہوں حال اور مستقبل میں پکی ارو سچی مسلمان مومن عورت بن جاؤں اور اپنی بچوں کو بھی نمازی پرہیزگار بناؤں انشااللہ
14۔آجکل کیاشغل ہے؟
جاب ،گھر اور شوہر،بچے،میری ماں
15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟
عبقری 15 دن پہلے پڑھنا شروع کیا ہے بس وہاں سے آپ سے تعارف ہو گیا،
یا
اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔