بوڑھے کیاکریں؟

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفاکریں
لیکن نہ موت آئے توبوڑھے بھی کیاکریں
Ha Ha Ha
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفاکریں
لیکن نہ موت آئے توبوڑھے بھی کیاکریں
بوڑھوں کو مل گئی ہے فرصت ذکر خدا کریئں
اپنے بچوں کے لئے بس عافیت کی دعا کریئں
اپنے گناھوں پہ شب وروز اشک بہا کرئیں
بس اٹھتے بیٹھتے خدا وذکر مصطفی کرئیں
صل اللہ علیہ وسلم
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ محترم! احقر بھی ایسا ہی جواب شعر میں لکھنے والا تھا۔۔۔ اچھا کیا آپ تشریف لے آئے اور خلاصی ہوئی۔
 

فکری

وفقہ اللہ
رکن
بوڑھوں کو مل گئی ہے فرصت ذکر خدا کریئں
اپنے بچوں کے لئے بس عافیت کی دعا کریئں
اپنے گناھوں پہ شب وروز اشک بہا کرئیں
بس اٹھتے بیٹھتے خدا وذکر مصطفی کرئیں صل اللہ علیہ وسلم
BOT
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
شکریہ محترم! احقر بھی ایسا ہی جواب شعر میں لکھنے والا تھا۔۔۔ اچھا کیا آپ تشریف لے آئے اور خلاصی ہوئی۔[/quotج
جان چھوٹی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو اب لکھنا ہی پڑے گا
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
یہاں کوئی آفتاب ہے کوئی ماہتاب ہے۔۔۔۔۔۔۔ہمارا لکھا تو ویسے ہی غائب نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کی موجودگی میں ہمیں لکھنے کی کیا ضرورت۔۔۔۔۔آپ نے ضرورت تو پوری کر دی۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
بوڑھوں کو مل گئی ہے فرصت ذکر خدا کریئں
اپنے بچوں کے لئے بس عافیت کی دعا کریئں
اپنے گناھوں پہ شب وروز اشک بہا کرئیں
بس اٹھتے بیٹھتے خدا وذکر مصطفی کرئیں صل اللہ علیہ وسلم
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
جب تک ہے زندگی بوڑھوں سے کیوں جفا کریں
موت نہ آئے تو پھر بھی محبت سے نبھا کریں
بوڑھے بھی اب امورِ خانگی میں نہ چھپا کریں
باری انھی کی ہے حقِ نوجواں نہ مارا کریں
ہاتھ میں تسبیح ہو پھر بچوں کو نہ جھڑکا کریں
شفقت کریں دُعا کریں سرپرستی کیا کریں
جو وقت بھی مل جائے بونس سمجھا کریں
پیغامِ اجل ناجانے کب آئے، غسلِ توبہ کریں
بس سامانِ بخشش کے لیے اشک بار رہا کریں
سب چھوڑ کر رَبّا سے ملنےکو منتظر رہا کریں
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
بوڑھوں کو مل گئی ہے فرصت ذکر خدا کریئں
اپنے بچوں کے لئے بس عافیت کی دعا کریئں
اپنے گناھوں پہ شب وروز اشک بہا کرئیں
بس اٹھتے بیٹھتے خدا وذکر مصطفی کرئیں صل اللہ علیہ وسلم
 
Top