سونے اور جاگنے کا طریقہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
[align=center]سونے اور جاگنے کا طریقہ​
[/align]

ایک بزرگ سے کی نے پو چھا صبح کو بستر سے کس طرح اٹھنا چاہئے ۔ فر مایا پہلے سونے کا تو طریقہ معلوم کرلو۔
فر مایا چار باتوں پر غور کئے بغیر کسی کو سونا منا سب نہیں ۔۱۔ یہ غور کر ے کہ کسی مجھ پر حق تو نہیں ہے اگر ہو تو اس کو ادا کر یا معاف کرالے ۔۲۔ دھیان کر ے کہ اللہ کا فرض ( نماز وغیرہ ) میرے ذمہ باقی تو نہیں اگر ہو تو فوراً اس کو ادا کرے ۔۳۔ سونے سے پہلے تمام گناہوں سے تو بہ کر لے ۔۴۔ وصیت لکھ کے رکھ لے ( کیا معلوم یہ آخری نیند ہو اور اس کے بعد جاگنا نصیب نہ ہو)
 
Top