تیرے بھائی نے ٹھکائی لگائی تھی تو تم کہاں تھی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
جب میں‌ نے سیٹی بجائی تھی تو تم کہاں تھی
جب مجھ پہ مصیبت آئی تھی تو تم کہاں تھی

تمہارے بجائے تمہاری اماں نے دروازہ کھولا تھا
تیرے بھائی نے ٹھکائی لگائی تھی تو تم کہاں تھی
(احمدبارہ بنکوی)
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
تمہارے بجائے تمہاری اماں نے دروازہ کھولا تھا
تیرے بھائی نے ٹھکائی لگائی تھی تو تم کہاں تھی

وہ پردے کی اوٹ سے ملاحظہ کر رہی تھی ۔ ۔۔ کہ کون کون سا مقام بچا ہے جہاں پہ ضرب نہیں لگی
 
فکری

وفقہ اللہ
رکن
جب میں‌ نے سیٹی بجائی تھی تو تم کہاں تھی
جب مجھ پہ مصیبت آئی تھی تو تم کہاں تھی

تمہارے بجائے تمہاری اماں نے دروازہ کھولا تھا
تیرے بھائی نے ٹھکائی لگائی تھی تو تم کہاں تھی
جب تو نے سیٹی بجائی میں کپڑے دھورہی تھی
جب تجھ پہ مصیبت آئی میں سورہی تھی
جب کھولا اماں نے دروازہ میں رورہی تھی
جب تیری ہوئی ٹھکائی تو میں نے کہا
پتھر سے نہ مارو میرے دیوانے کو
گولی سے مارو میرے پروانے کو
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
پھرتوفکری کے بجائے آ پ کااسم گرامی فاکرہ یافکرہ یامفکرہ ہوناچاہئے ؟ہاہاہاہاہاہاہا
 
Top