پیار

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
2 چوزوں کو آپس میں پیار ہو گیا۔۔ پیار عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔ اور جب دونوں چوزے بڑے اور جوان ہوئے تو ان کو پتا چلا کہ وہ دونوں مرغے ہی ہیں۔۔
نتیجہ۔۔
کچی عمر کا پیار۔ نہ آر نہ پار
 
Top