شعری سلسلہ

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
64810_10151243623902133_258574935_n.jpg
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
شعرتوٹھیک ہے مگربے محل ہے کیونکہ آپ کوالف سے شروع ہونے والاکوئی شعرپیش کرناچاہئے۔نظرثانی کرلیں۔
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
امیدیں لاکھوں ہیں لیکن بڑی امید ہے یہ
کہ ہو سگانِ مدینہ میں میرا بھی شمار
جیوں تا ساتھ سگانِ حرم کے تیرے پھروں
مروں تو کھائیں مدینہ کے مجھ کو مور ومار
 

zakwan

وفقہ اللہ
رکن
وہ بے خودی تھی کہ سجدے کاہوش بھی نہ رہا
جبیں جھکی بھی نہ تھی کہ سنگ درنے لیالوٹ
 
Top