بیوی سے جاکے کہہ دیابچے نے ماجرا

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
وہ کھیلنے کے واسطے جاتاتھاباغ میں
ایک مہ جبیں کے ساتھ میں آتاتھاباغ میں
بیوی سے جاکے کہہ دیابچے نے ماجرا
اس گھرکوآگ لگ گئی گھرکے چراغ سے
(ہلال )
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
لے جاتے مہہ جبیں کو اگر طرفِ سمُندر!
لگتی نہ آگ گھر کو، گھر کے چراغ سے!

'@^@|||
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
یعنی طرف سمندرجاؤاورچراغ ساتھ نہ ہوتومہ جبین کاکام آسان ہوگااورمحترم بغیرچیخے چلائے سمندرکی گودمیں ’’ڈبکوڈبکومی کنم اے یارتوجہ می کنی‘‘والاحال ہوجائے گا۔اورپھر’’مرگیامردودنہ فاتحہ نہ درود‘‘والی کہاوت زبان زدعام وخاص ہوجائے گی۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
یعنی طرف سمندرجاؤاورچراغ ساتھ نہ ہوتومہ جبین کاکام آسان ہوگااورمحترم بغیرچیخے چلائے سمندرکی گودمیں ’’ڈبکوڈبکومی کنم اے یارتوجہ می کنی‘‘والاحال ہوجائے گا۔اورپھر’’مرگیامردودنہ فاتحہ نہ درود‘‘والی کہاوت زبان زدعام وخاص ہوجائے گی۔
نہ معلوم تمام کوشش کے بعد بھی آپ کی بات کی ”تہہ“ تک نہیں پہنچ سکا، ابھی تک معاملے کی ”گہرائیوں“ تک یہ پہنچنا کم عمری کا کم اور ناتجربہ کاری کا زیادہ شاخسانہ ہے۔
 
Top