بینک بیلنس

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بینک بیلنس
لڑکی نے شرما کر لڑکے سے پوچھا!ب تم نے ابو سے بات کی ؟
ہاں“لڑکے نے جواب دیا “
پھر انہوں نے کیا جواب دیا ؟
انہوں نے پو چھا کہ میرا بینک بیلنس کتنا ہے ،میں نے کہا دس ہزار۔
پھر کیا ہوا؟“لڑکی نے اشتیاق سے پو چھا“
ہو نا کیا تھا انہوں نے وہ رقم مجھ سے ادھار لے لی اور کہا کہ تم تو دو کوڑی کے آدمی بھی نہیں ہو۔
 
Top