جب سے بیگم نے مجھےمر غا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے
روز لیتی ہے تلاشی وہ پولیس کی طرح
پو چھتی ہے کہ کہاں پیسوں کو چھپا رکھا ہے
وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھرا
جس نے خود کو شادی سے بچا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے
روز لیتی ہے تلاشی وہ پولیس کی طرح
پو چھتی ہے کہ کہاں پیسوں کو چھپا رکھا ہے
وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھرا
جس نے خود کو شادی سے بچا رکھا ہے