تین نام پڑھیں اور چونک جائیں
مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی رکن مارچ 16, 2013 #2 عجیب معلومات ہیں کیان کی تصدیق کتب معتبرسے ہوسکتی ہے؟جواب عنایت فرمائیں
ا اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن مارچ 17, 2013 #3 السلام علیکم مفتی ناصر مظاہری صاحب امید ہے مزاج بخیر ہونگے جناب والا کتب معتبرہ کا تو معلوم نہیں پر ایک بات غور طلب ہے۔ مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے رائیونڈ مرکز میں موجود بزرگ حضرت حاجی عبدالوہاب صاحب نے بھی یہ عمل بتایا ہوا ہے۔
السلام علیکم مفتی ناصر مظاہری صاحب امید ہے مزاج بخیر ہونگے جناب والا کتب معتبرہ کا تو معلوم نہیں پر ایک بات غور طلب ہے۔ مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے رائیونڈ مرکز میں موجود بزرگ حضرت حاجی عبدالوہاب صاحب نے بھی یہ عمل بتایا ہوا ہے۔